Khudawand Yeh Kaisi Aag Si Jalti Hai Songtext
von Mehdi Hassan
Khudawand Yeh Kaisi Aag Si Jalti Hai Songtext
خداوندا، یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میں؟
تمنا جو نہ پوری ہو، وہ کیوں پلتی ہے سینے میں؟
خداوندا...
نہ جانے یہ شب غم صبح تک کیا رنگ لائے گی؟

نفس کے ساتھ اک تلوار سی جلتی ہے سینے میں
خداوندا...
کسے معلوم تھا، یا رب، کہ ہوگی دشمن جاں بھی

وہ حسرت خون دل پی-پی کے جو پلتی ہے سینے میں

Writer(s): Khalil Ahmed, Himayat Ali Shair Lyrics powered by www.musixmatch.com