Tum Laakh Mujh Se Parda Songtext
von Farida Khanum
Tum Laakh Mujh Se Parda Songtext
تم لاکھ مجھ سے پردہ کرو جلوہ گاہ میں
تم لاکھ مجھ سے پردہ کرو جلوہ گاہ میں
صورت یہ کہہ رہی ہے کہ میں ہوں نگاہ میں
صورت یہ کہہ رہی ہے کہ میں ہوں نگاہ میں
تم لاکھ مجھ سے پردہ کرو جلوہ گاہ میں
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
وہ تجھ سے مل کے حشر میں پوری نہ ہو کہیں
وہ تجھ سے مل کے حشر میں پوری نہ ہو کہیں
تھوڑی سی ہے کمی جو ہمارے نگاہ میں
تھوڑی سی ہے کمی جو ہمارے نگاہ میں
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
جاتا ہے داغؔ کعبے کو بت خانہ چھوڑ کر
جاتا ہے داغؔ کعبے کو بت خانہ چھوڑ کر
ٹھوکر، ٹھوکر ضرور کھائے گا پتھر کی راہ میں
ٹھوکر ضرور کھائے گا پتھر کی راہ میں
تم لاکھ مجھ سے پردہ کرو جلوہ گاہ میں
صورت یہ کہہ رہی ہے کہ میں ہوں نگاہ میں
صورت یہ کہہ رہی ہے کہ میں ہوں نگاہ میں
تم لاکھ مجھ سے پردہ کرو جلوہ گاہ میں
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
وہ تجھ سے مل کے حشر میں پوری نہ ہو کہیں
وہ تجھ سے مل کے حشر میں پوری نہ ہو کہیں
تھوڑی سی ہے کمی جو ہمارے نگاہ میں
تھوڑی سی ہے کمی جو ہمارے نگاہ میں
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
سچ ہے، یہاں کہاں ہو جو دو بات کا جواب
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
تم ہو کسی کے دل میں، کسی کی نگاہ میں
جاتا ہے داغؔ کعبے کو بت خانہ چھوڑ کر
جاتا ہے داغؔ کعبے کو بت خانہ چھوڑ کر
ٹھوکر، ٹھوکر ضرور کھائے گا پتھر کی راہ میں
ٹھوکر ضرور کھائے گا پتھر کی راہ میں
Writer(s): Traditional, Farida Khanum Lyrics powered by www.musixmatch.com