Jab Bhi Mein Songtext
von Strings
Jab Bhi Mein Songtext
جب بھی میں تجھ کو دیکھوں
لگتا ہے مجھ کو ایسے
باغوں میں کھلتی کلیاں
پھولوں پہ شبنم جیسے
جب بھی میں تجھ کو دیکھوں
لگتا ہے مجھ کو ایسے
باغوں میں کھلتی کلیاں
پھولوں پہ شبنم جیسے
سونی راہوں میں تُو آ جا (سونی راہوں میں...)
سن لے میرے دل کی صدا
تَو ہی ہے میری زندگی
تُو ہی ہے میری آرزو
کیسا یہ جادو کر دیا؟
خدا سے مانگا ہے تجھے
دل نے چاہا ہے تجھے
کیسا یہ جادو کر دیا؟
کیسا یہ پاگل پن ہے
چہرہ ہے تیرا ہر سو
ہونٹوں پہ گیت سہانے
جن میں ہے تیری خوشبو
کیسا یہ پاگل پن ہے
چہرہ ہے تیرا ہر سو
ہونٹوں پہ گیت سہانے
جن میں ہے تیری خوشبو
سونی راہوں میں تُو آ جا (سونی راہوں میں...)
سن لے میرے دل کی صدا
تَو ہی ہے میری زندگی
تُو ہی ہے میری آرزو
کیسا یہ جادو کر دیا؟
خدا سے مانگا ہے تجھے
دل نے چاہا ہے تجھے
کیسا یہ جادو کر دیا؟
اے دل، اب تُو ہی بتا کیا مجھ کو ہو گیا
بھاتا نہیں کوئی مجھ کو اُس کے سوا
جو اُس سے کہنا تھا سب کچھ تو کہہ دیا
تَو ہی ہے میری زندگی
تُو ہی ہے میری آرزو
کیسا یہ جادو کر دیا؟
خدا سے مانگا ہے تجھے
دل نے چاہا ہے تجھے
کیسا یہ جادو کر دیا؟
لگتا ہے مجھ کو ایسے
باغوں میں کھلتی کلیاں
پھولوں پہ شبنم جیسے
جب بھی میں تجھ کو دیکھوں
لگتا ہے مجھ کو ایسے
باغوں میں کھلتی کلیاں
پھولوں پہ شبنم جیسے
سونی راہوں میں تُو آ جا (سونی راہوں میں...)
سن لے میرے دل کی صدا
تَو ہی ہے میری زندگی
تُو ہی ہے میری آرزو
کیسا یہ جادو کر دیا؟
خدا سے مانگا ہے تجھے
دل نے چاہا ہے تجھے
کیسا یہ جادو کر دیا؟
کیسا یہ پاگل پن ہے
چہرہ ہے تیرا ہر سو
ہونٹوں پہ گیت سہانے
جن میں ہے تیری خوشبو
کیسا یہ پاگل پن ہے
چہرہ ہے تیرا ہر سو
ہونٹوں پہ گیت سہانے
جن میں ہے تیری خوشبو
سونی راہوں میں تُو آ جا (سونی راہوں میں...)
سن لے میرے دل کی صدا
تَو ہی ہے میری زندگی
تُو ہی ہے میری آرزو
کیسا یہ جادو کر دیا؟
خدا سے مانگا ہے تجھے
دل نے چاہا ہے تجھے
کیسا یہ جادو کر دیا؟
اے دل، اب تُو ہی بتا کیا مجھ کو ہو گیا
بھاتا نہیں کوئی مجھ کو اُس کے سوا
جو اُس سے کہنا تھا سب کچھ تو کہہ دیا
تَو ہی ہے میری زندگی
تُو ہی ہے میری آرزو
کیسا یہ جادو کر دیا؟
خدا سے مانگا ہے تجھے
دل نے چاہا ہے تجھے
کیسا یہ جادو کر دیا؟
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood Lyrics powered by www.musixmatch.com