Mere Wird-e-Lab Hai Nabi Nabi Songtext
von Qari Waheed Zafar Qasmi
Mere Wird-e-Lab Hai Nabi Nabi Songtext
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
مِرا دل مقامِ حبیبؐ ہے
میں مریضِ عشقِ رسولؐ ہوں
وہ حبیبؐ میرا طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
مِرا دل مقامِ حبیبؐ ہے
میں مریضِ عشقِ رسولؐ ہوں
وہ حبیبؐ میرا طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
مِرا اُس گلی سے ہے رابطہ
جہاں سر جھکاتے ہیں انبیا
مِرا اُس گلی سے ہے رابطہ
جہاں سر جھکاتے ہیں انبیا
جہاں رحمتوں کا نزول ہے
جہاں رحمتوں کا نزول ہے
وہ جو عرشِ حق کے قریب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
میں بڑا امیر و کبیر ہوں
شہِ دو سَرا کا اثیر ہوں
میں بڑا امیر و کبیر ہوں
میں بڑا امیر و کبیر ہوں
شہِ دو سَرا کا اثیر ہوں
درِ مصطفیٰؐ کا فقیر ہوں
درِ مصطفیٰؐ کا فقیر ہوں
مِرا رفعتوں میں نصیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
میں غم و الم میں ہوں مبتلا
کوئی کیا کرے گا مِری دوا
میں غم و الم میں ہوں مبتلا
میں غم و الم میں ہوں مبتلا
کوئی کیا کرے گا مِری دوا
مِرا دو جہاں میں تِرے سوا
مِرا دو جہاں میں تِرے سوا
شہا، اور کون طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
وہ بھی خوب دن تھے، ملائکہ
مِرے سامنے تھے جو سر نگوں
وہ بھی خوب دن تھے، ملائکہ
وہ بھی خوب دن تھے، ملائکہ
مِرے سامنے تھے جو سر نگوں
وہ مِرا عروجِ کمال تھا
وہ مِرا عروجِ کمال تھا
یہ زوال کتنا عجیب ہے
میں مریضِ عشقِ رسولؐ ہوں
وہ حبیبؐ میرا طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
مِرا دل مقامِ حبیبؐ ہے
میں مریضِ عشقِ رسولؐ ہوں
وہ حبیبؐ میرا طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
مِرا دل مقامِ حبیبؐ ہے
میں مریضِ عشقِ رسولؐ ہوں
وہ حبیبؐ میرا طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
مِرا اُس گلی سے ہے رابطہ
جہاں سر جھکاتے ہیں انبیا
مِرا اُس گلی سے ہے رابطہ
جہاں سر جھکاتے ہیں انبیا
جہاں رحمتوں کا نزول ہے
جہاں رحمتوں کا نزول ہے
وہ جو عرشِ حق کے قریب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
میں بڑا امیر و کبیر ہوں
شہِ دو سَرا کا اثیر ہوں
میں بڑا امیر و کبیر ہوں
میں بڑا امیر و کبیر ہوں
شہِ دو سَرا کا اثیر ہوں
درِ مصطفیٰؐ کا فقیر ہوں
درِ مصطفیٰؐ کا فقیر ہوں
مِرا رفعتوں میں نصیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
میں غم و الم میں ہوں مبتلا
کوئی کیا کرے گا مِری دوا
میں غم و الم میں ہوں مبتلا
میں غم و الم میں ہوں مبتلا
کوئی کیا کرے گا مِری دوا
مِرا دو جہاں میں تِرے سوا
مِرا دو جہاں میں تِرے سوا
شہا، اور کون طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
وہ بھی خوب دن تھے، ملائکہ
مِرے سامنے تھے جو سر نگوں
وہ بھی خوب دن تھے، ملائکہ
وہ بھی خوب دن تھے، ملائکہ
مِرے سامنے تھے جو سر نگوں
وہ مِرا عروجِ کمال تھا
وہ مِرا عروجِ کمال تھا
یہ زوال کتنا عجیب ہے
میں مریضِ عشقِ رسولؐ ہوں
وہ حبیبؐ میرا طبیب ہے
مِرے وردِ لب ہے نبیؐ نبیؐ
Writer(s): Qari Waheed Zafar Qasmi Lyrics powered by www.musixmatch.com