Songtexte.com Drucklogo

Maine Use Dekha Hai Songtext
von Rahat Fateh Ali Khan

Maine Use Dekha Hai Songtext

پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
میں نے اسے دیکھا ہے

پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے

پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے

بادلوں سے گزرتے ہوئے چاند میں چھپ کے چلتے ہوئے
بجھتے تاروں کے پہلو میں پچھلے پہر آنکھ ملتے ہوئے
روشنی کی طرح نیم وا کھڑکیوں سے نکلتے ہوئے

خوابوں میں، شہروں کی گلیوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے


پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے

جب ہوا رخ بدلنے کے اعلانوں میں لڑکھڑانے لگے
کھلتی کلیوں کے کانوں میں بھونرا کوئی گیت گانے لگے
اور جب خود بہ خود دل میں اک آرزو مسکرانے لگے

ایسے ہی لمحوں کی بانہوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے

پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے

پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے
میں نے اسے دیکھا ہے
پھولوں میں، رنگوں میں، خوابوں میں
میں نے اسے دیکھا ہے

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Fans

»Maine Use Dekha Hai« gefällt bisher niemandem.