Songtexte.com Drucklogo

Humsafar Songtext
von Hadiqa Kiani

Humsafar Songtext

ہمسفر خواب ہوتے ہیں
وہ تو رنگیں خیال ہوتے ہیں
ہمسفر خواب ہوتے ہیں

آج اس راہ پر
کل ہے اُس راہ پر
موسموں کی طرح
بادلوں کی طرح
پاس رہ کر بھی دور ہوتے ہیں
ہمسفر خواب ہوتے ہیں


پیار کی دھوپ میں
کوئی چھایا نہیں
یہ شجر اور ہے
اسکا سایہ نہیں
پھولوں سے بھی حسیں خار ہوتے ہیں
ہمسفر خواب ہوتے ہیں

خوشبوؤں کا سفر
دل میں پھر کیوں ہے ڈر
اپنی جاں کی طرح
اک پناہ کی طرح
اپنے ہوکے بھی غیر ہوتے ہیں

ہمسفر خواب ہوتے ہیں
وہ تو رنگیں خیال ہوتے ہیں
ہمسفر خواب ہوتے ہیں

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Hadiqa Kiani

Quiz
Wer singt das Lied „Haus am See“?

Fans

»Humsafar« gefällt bisher niemandem.