Aurat Songtext
von Hadiqa Kiani
Aurat Songtext
یہ میری زندگی ہے، زندگی ہے
اس پہ دیکھو، لگا رہتا ہے پہرا دوسروں کا
نہ نیند اپنی، نہ خواب اپنے
یہاں تو سانس تک، اپنی نہیں ہے
میری پہچان مجھ سے، اب نہیں ہے
یہ کیسی زندگی ہے؟ یہ کیسی بندگی ہے؟
یہ زنجیریں میری راہوں میں آ کر
مجھے باندھے کھڑی ہیں
کہاں وہ دن گئے ہیں؟
میں ریشم کی حسیں تاروں میں گم ہوں
مجھے کھولو، کہ میں نا آشنائے قید و بند ہوں
اس پہ دیکھو، لگا رہتا ہے پہرا دوسروں کا
نہ نیند اپنی، نہ خواب اپنے
یہاں تو سانس تک، اپنی نہیں ہے
میری پہچان مجھ سے، اب نہیں ہے
یہ کیسی زندگی ہے؟ یہ کیسی بندگی ہے؟
یہ زنجیریں میری راہوں میں آ کر
مجھے باندھے کھڑی ہیں
کہاں وہ دن گئے ہیں؟
میں ریشم کی حسیں تاروں میں گم ہوں
مجھے کھولو، کہ میں نا آشنائے قید و بند ہوں
Writer(s): Hadiqa Kiani Lyrics powered by www.musixmatch.com