Hangami Halat Songtext
von Atif Aslam
Hangami Halat Songtext
گھر سے میں نکلا ہوا، جانا بے گانی زمیں
سب کو نشستیں ملی ہوئی، سفر یوں چلتا رہا
او، اپنا ہے کون یہاں؟ سب کو ہے اپنی پڑی
میں ہی بے چارا رہا، کوئی نہ منزل میری
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
کیسا زمانہ ہے یہ؟ دولت ہے سب کچھ بنی
جھگڑا کسی بات کا، طاقت ہے بس یہی میری
بھولے ہیں سب حشر کو، بتا دی سوچ کی گھڑی
دنیا ہے اُس کو ملی، اُس سے نظر جس کی پھری
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
کب تک سمیٹوں گا؟ کب تلک بہلاؤں گا؟
دل کی میں جیوتوں کو کیسے جلاؤں گا؟
کس کا ساتھ ہے یہاں؟ کون زخم بھرے؟
یہ جوش ہیں یوں رواں، تم جو گھر سنگ چلے
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
سب کو نشستیں ملی ہوئی، سفر یوں چلتا رہا
او، اپنا ہے کون یہاں؟ سب کو ہے اپنی پڑی
میں ہی بے چارا رہا، کوئی نہ منزل میری
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
کیسا زمانہ ہے یہ؟ دولت ہے سب کچھ بنی
جھگڑا کسی بات کا، طاقت ہے بس یہی میری
بھولے ہیں سب حشر کو، بتا دی سوچ کی گھڑی
دنیا ہے اُس کو ملی، اُس سے نظر جس کی پھری
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
کب تک سمیٹوں گا؟ کب تلک بہلاؤں گا؟
دل کی میں جیوتوں کو کیسے جلاؤں گا؟
کس کا ساتھ ہے یہاں؟ کون زخم بھرے؟
یہ جوش ہیں یوں رواں، تم جو گھر سنگ چلے
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
ہنگامی حالات
Writer(s): Farhad Humayun, Mahmood Rahman, Sameer Shami, Shahzad Aslam Lyrics powered by www.musixmatch.com