Songtexte.com Drucklogo

Gori Songtext
von Vital Signs

Gori Songtext

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

گورے گورے بانہوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے، ہائے
نیلی نیلی آنکھوں کا نشہ ہی کچھ اور ہے
گورے گورے بانہوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے
نیلی نیلی آنکھوں کا نشہ ہی کچھ اور ہے

گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا
ذرا کر دو اشارہ، گوریے
او، ڈر تجھے کس کا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

سانولا سلونا رنگ کتنوں کو بھاتا ہے، ہائے
جسے دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا آتا ہے
سانولا سلونا رنگ کتنوں کو بھاتا ہے
جسے دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا آتا ہے

گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا
ذرا کر دو اشارہ، گوریے
او، ڈر تجھے کس کا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

ہائے، سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا، ہائے
میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا
سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا
میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا

گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا
ذرا کر دو اشارہ، گوریے
او، ڈر تجھے کس کا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا
گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟
تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Vital Signs

Quiz
Whitney Houston sang „I Will Always Love ...“?

Fans

»Gori« gefällt bisher niemandem.