Bichar Kay Songtext
von Vital Signs
Bichar Kay Songtext
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بچھڑے ھوؤں سے آن ملو تو
بھول کے دکھ دینے والی باتیں
چاھت کا کوئی گیت سنانا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بارش میں دھوپ میں
موسم کے ہر روپ میں
کوئی یاد ستائے گی
اپنے پاس بلائے گی
آ جا ناں، آ جا ناں
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بچھڑے ھوؤں سے آن ملو تو
بھول کے دکھ دینے والی باتیں
چاھت کا کوئی گیت سنانا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
شہرؤں کے شور میں
لوگوں کی بھیڑ میں
اپنوں کی آوازؤں کو
پیار بھرے چہرؤں کو
مت کھونا، مت کھونا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بچھڑے ھوؤں سے آن ملو تو
بھول کے دکھ دینے والی باتیں
چاھت کا کوئی گیت سنانا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بچھڑے ھوؤں سے آن ملو تو
بھول کے دکھ دینے والی باتیں
چاھت کا کوئی گیت سنانا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بارش میں دھوپ میں
موسم کے ہر روپ میں
کوئی یاد ستائے گی
اپنے پاس بلائے گی
آ جا ناں، آ جا ناں
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بچھڑے ھوؤں سے آن ملو تو
بھول کے دکھ دینے والی باتیں
چاھت کا کوئی گیت سنانا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
شہرؤں کے شور میں
لوگوں کی بھیڑ میں
اپنوں کی آوازؤں کو
پیار بھرے چہرؤں کو
مت کھونا، مت کھونا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
بچھڑے ھوؤں سے آن ملو تو
بھول کے دکھ دینے والی باتیں
چاھت کا کوئی گیت سنانا
بچھڑ کے جانے والے لوگو
Writer(s): Vital Signs, Shoaib Mansoor Lyrics powered by www.musixmatch.com