Tumharay Liye (Bhige Se Gesu Hain Tere) Songtext
von Raeth
Tumharay Liye (Bhige Se Gesu Hain Tere) Songtext
بھیگے سے گیسو ہیں تیرے
سونی سی آنکھیں ہیں
پیاری سی آنکھوں میں مجھ کو
اب تو چھپا لے، ہو، ہاں سما لے
تاروں سے آئی ہے یا پھر تم اپسرا ہو؟
ہو، اس جہاں کی نہیں تم، تم کیا بلا ہو؟
ساون کی پہلی وہ بارش اور تیرا آنچل اُڑا
لگتی ہے کتنی تُو پیاری، میں تو دیوانہ ہوا
ساون کی پہلی وہ بارش اور تیرا آنچل اُڑا
لگتی ہے کتنی تُو پیاری، میں تو دیوانہ ہو چلا
چلا، ہاں، چلا
ہو، ہو، ہو، ہو
تم میں یہ جادو ہے کیسا
کیسے بتاؤں تمہیں؟
لب ہیں تمہارے وہ جام
جی چاہے پی جاؤں اُسے
تم سے محبت ہے مجھ کو
کیسے بتاؤں تمہیں؟
تم بن میں جی نہ سکوں گا
بن تیرے مر جاؤ ں گا میں
بھیگے سے گیسو ہیں تیرے
سونی سی آنکھیں ہیں
پیاری سی آنکھوں میں مجھ کو
اب تو چھپا لے، ہو، ہاں سما لے
(بھیگے سے گیسو ہیں تیرے)
(سونی سی آنکھیں ہیں...)
سونی سی آنکھیں ہیں
پیاری سی آنکھوں میں مجھ کو
اب تو چھپا لے، ہو، ہاں سما لے
تاروں سے آئی ہے یا پھر تم اپسرا ہو؟
ہو، اس جہاں کی نہیں تم، تم کیا بلا ہو؟
ساون کی پہلی وہ بارش اور تیرا آنچل اُڑا
لگتی ہے کتنی تُو پیاری، میں تو دیوانہ ہوا
ساون کی پہلی وہ بارش اور تیرا آنچل اُڑا
لگتی ہے کتنی تُو پیاری، میں تو دیوانہ ہو چلا
چلا، ہاں، چلا
ہو، ہو، ہو، ہو
تم میں یہ جادو ہے کیسا
کیسے بتاؤں تمہیں؟
لب ہیں تمہارے وہ جام
جی چاہے پی جاؤں اُسے
تم سے محبت ہے مجھ کو
کیسے بتاؤں تمہیں؟
تم بن میں جی نہ سکوں گا
بن تیرے مر جاؤ ں گا میں
بھیگے سے گیسو ہیں تیرے
سونی سی آنکھیں ہیں
پیاری سی آنکھوں میں مجھ کو
اب تو چھپا لے، ہو، ہاں سما لے
(بھیگے سے گیسو ہیں تیرے)
(سونی سی آنکھیں ہیں...)
Writer(s): Raeth Lyrics powered by www.musixmatch.com