Ab Kyun Songtext
von Raeth
Ab Kyun Songtext
اب کیوں؟ ہر بات پہ
تم مجھ کو یاد آتے ہو
پہلے کا زمانہ تھا کیا؟
ہر پل تُو سنگ تھا میرے
پیار تیرا تھا زندگی
تُو نے وفا کیوں نہ کی؟
ہم سے خطا یہ ہوئی
کہ ہم نے تم سے پیار کیا
صحرا کی تپشیں اب یہ زندگی
تم بن جی نہ سکوں گا میں کبھی
اب کیوں؟ ہر بات پہ
تم مجھ کو یاد آتے ہو
یادیں مٹا دیں سبھی
شامیں بھلا دیں سبھی
جلتے دیئے بھی بجھ گئے
پل بھر کا ساتھ تھا تیرا
ٹوٹا جو سپنا میرا
خوابوں میں ہے ریت کا
اب کیوں؟ ہر بات پہ
تم مجھ کو یاد آتے ہو
تم مجھ کو یاد آتے ہو
پہلے کا زمانہ تھا کیا؟
ہر پل تُو سنگ تھا میرے
پیار تیرا تھا زندگی
تُو نے وفا کیوں نہ کی؟
ہم سے خطا یہ ہوئی
کہ ہم نے تم سے پیار کیا
صحرا کی تپشیں اب یہ زندگی
تم بن جی نہ سکوں گا میں کبھی
اب کیوں؟ ہر بات پہ
تم مجھ کو یاد آتے ہو
یادیں مٹا دیں سبھی
شامیں بھلا دیں سبھی
جلتے دیئے بھی بجھ گئے
پل بھر کا ساتھ تھا تیرا
ٹوٹا جو سپنا میرا
خوابوں میں ہے ریت کا
اب کیوں؟ ہر بات پہ
تم مجھ کو یاد آتے ہو
Writer(s): Raeth Lyrics powered by www.musixmatch.com