Pyar Manga Tha Gham De Gaye Hain Songtext
von Nusrat Fateh Ali Khan
Pyar Manga Tha Gham De Gaye Hain Songtext
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو
دل کو داغ علم دے گئے ہیں
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو
دل کو داغ علم دے گئے ہیں
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو
دل کو داغ علم دے گئے ہیں
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو (میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو)
دل کو داغ علم دے گئے ہیں (دل کو داغ علم دے گئے ہیں)
اس انایت کے قربان جاؤں (اس انایت کے قربان جاؤں)
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
اس انایت کے قربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں، آہ
اس انایت کے قربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
یہ کہہ کر دیا میری قسمت میں نالے
تمہاری امانت تمہارے حوالے
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
انکی فرقت میں کوئی منہ سے ہم کر رہا
اک شب غم ہے جو تنہا میرے گھر ہوتی ہے
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
اس زامانے پہ انکے کرم دیکھتے ہیں
اس زامانے پہ انکے کرم دیکھتے ہیں
مگر اپنی قسمت کو ہم دیکھتے ہیں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں، پیار
یہ ہمارہ ہی دل تھا بےمانگے جھولیاں بھر کے انکو پیار دیا
ان سے شکوہ نہيں مگر دیکھو دل دیا وہ بھی بیقرار دیا

Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com