Boom-Boom Songtext
von Nazia Hassan & Zoheb Hassan
Boom-Boom Songtext
دل میں میٹھی میٹھی مچتی ہے ہلچل
ہلچل
دیکھوں تجھ کو جو ہی، ہو جاؤں پاگل
پاگل
تُو قدم رکھے جہاں پر
دل میرا جھکے وہاں پر
مجھ سے ہی مجھے چرانے والے
ہاں، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہے گم
دل بولے بوم بوم
ہاں، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
ہر دم تیری خاطر رہتی ہوں بے کل
بے کل
سب سے تیری باتیں کرتی ہوں ہر پل
ہر پل
تُو ملا ملا سہارا
بن تیرے نہیں گزارا
روز نئے سپنے دیکھانے والے
ہاں، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھو آنکھو میں ہوتے ہے گم
دل بولے بوم بوم
ہاں، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
تُو ملا ملا سہارا
بن تیرے نہیں گزارا
روز نئے سپنے دکھانے والے
ہاں، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھو آنکھو میں ہوتے ہیں گم
دل بولے بوم بوم
ہاں، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
ہلچل
دیکھوں تجھ کو جو ہی، ہو جاؤں پاگل
پاگل
تُو قدم رکھے جہاں پر
دل میرا جھکے وہاں پر
مجھ سے ہی مجھے چرانے والے
ہاں، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھوں آنکھوں میں ہوتے ہے گم
دل بولے بوم بوم
ہاں، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
ہر دم تیری خاطر رہتی ہوں بے کل
بے کل
سب سے تیری باتیں کرتی ہوں ہر پل
ہر پل
تُو ملا ملا سہارا
بن تیرے نہیں گزارا
روز نئے سپنے دیکھانے والے
ہاں، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھو آنکھو میں ہوتے ہے گم
دل بولے بوم بوم
ہاں، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
تُو ملا ملا سہارا
بن تیرے نہیں گزارا
روز نئے سپنے دکھانے والے
ہاں، بوم بوم
جب بھی ملتے ہیں ہم تم
آنکھو آنکھو میں ہوتے ہیں گم
دل بولے بوم بوم
ہاں، بوم بوم
میرے سینے کی دھڑکن کو سن
میری سانسوں کو تیری ہی دھن
دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
آ، دل بولے بوم بوم
Writer(s): John Lee Hooker Lyrics powered by www.musixmatch.com