Mujhe Dil Se Na Bhulana Songtext
von Nayyara Noor
Mujhe Dil Se Na Bhulana Songtext
مجھے دل سے نہ بھلانا
مجھے دل سے نہ بھلانا
مجھے دل سے نہ بھلانا
چاہے روکے یہ زمانہ
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
کچھ نہیں، کچھ نہیں
دے رہا ہوں صدا، آ، میرے پاس آ
میری ماں، پیاری ماں
ماں، ماں
کچھ تو مجھ کو بتا، کیوں ہے مجھ سے جدا؟
میری ماں، پیاری ماں
میں ہوں تیرے دل کا ٹکڑا، مجھ کو گلے سے لگا، پیاری ماں
میری ماں، میری ماں
یہ زمیں، آسماں سب ہیں نا مہرباں
سونا سونا سا ہے تیرے بن یہ جہاں
میری ماں، پیاری ماں
اپنی بانہوں میں چھپا کے پہچان لے مجھ کو، ماں
ماں، ماں
مجھے دل سے نہ بھلانا
مجھے دل سے نہ بھلانا
چاہے روکے یہ زمانہ
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
کچھ نہیں، کچھ نہیں
دے رہا ہوں صدا، آ، میرے پاس آ
میری ماں، پیاری ماں
ماں، ماں
کچھ تو مجھ کو بتا، کیوں ہے مجھ سے جدا؟
میری ماں، پیاری ماں
میں ہوں تیرے دل کا ٹکڑا، مجھ کو گلے سے لگا، پیاری ماں
میری ماں، میری ماں
یہ زمیں، آسماں سب ہیں نا مہرباں
سونا سونا سا ہے تیرے بن یہ جہاں
میری ماں، پیاری ماں
اپنی بانہوں میں چھپا کے پہچان لے مجھ کو، ماں
ماں، ماں
Writer(s): Tasleem Faazli, Robin Ghosh Lyrics powered by www.musixmatch.com