Chalo phir se muskaraein Songtext
von Nayyara Noor
Chalo phir se muskaraein Songtext
چلو پھر سے مسکراے
چلو پھر سے دل جلاے
جو گزر گئی ہیں راتیں
جو گزر گئی ہیں راتیں
انہے پھر جگا کے لایں
انہے پھر جگا کے لایں
جو بسر گئی ہیں باتیں
جو بسر گئی ہیں باتیں
انہے یاد میں بلاۓ
انہے یاد میں بلاۓ
کیسی شہ نشیں پے چھلکے
وہ دھنک کیسی کعبہ کی
کیسی رگ میں کس-مسائی
وہ کسک کیس ادا کی
کوئی حرف بے مروت
کیسی کنج-ے-لب سے فوٹا
وہ چھنک کے شیشا-ے-دل
کہی پاؤ پھر سے ٹوٹا
یہ لگن کی اور جلن کی
یہ لگن کی اور جلن کی
یہ ملن کی نہ ملن کی
یہ ملن کی نہ ملن کی
جو صحیح ہیں وارداتیں
جو صحیح ہیں وارداتیں
جو گزر گئی ہیں راتیں
جو بسر گئی ہیں باتیں
جو بسر گئی ہیں باتیں
کوئی انکی دھن بناۓ
کوئی انکا گیت گائے
چلو پھر سے مسکراے
چلو پھر سے دل جلاے
چلو پھر سے دل جلاے
جو گزر گئی ہیں راتیں
جو گزر گئی ہیں راتیں
انہے پھر جگا کے لایں
انہے پھر جگا کے لایں
جو بسر گئی ہیں باتیں
جو بسر گئی ہیں باتیں
انہے یاد میں بلاۓ
انہے یاد میں بلاۓ
کیسی شہ نشیں پے چھلکے
وہ دھنک کیسی کعبہ کی
کیسی رگ میں کس-مسائی
وہ کسک کیس ادا کی
کوئی حرف بے مروت
کیسی کنج-ے-لب سے فوٹا
وہ چھنک کے شیشا-ے-دل
کہی پاؤ پھر سے ٹوٹا
یہ لگن کی اور جلن کی
یہ لگن کی اور جلن کی
یہ ملن کی نہ ملن کی
یہ ملن کی نہ ملن کی
جو صحیح ہیں وارداتیں
جو صحیح ہیں وارداتیں
جو گزر گئی ہیں راتیں
جو بسر گئی ہیں باتیں
جو بسر گئی ہیں باتیں
کوئی انکی دھن بناۓ
کوئی انکا گیت گائے
چلو پھر سے مسکراے
چلو پھر سے دل جلاے
Writer(s): Arshad Mehmood, Faiz Ahmed Faiz Lyrics powered by www.musixmatch.com