Songtexte.com Drucklogo

Azadi Songtext
von Junoon

Azadi Songtext

جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی

تنظیم، اتحاد، ایمان، قائد کا پیغام
تنظیم، اتحاد، ایمان، خاک کے پاک مہرباں
جیسے روح، جسم و جاں، جانتا ہے سارا جہاں

جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی

جنوں سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی

توحید، اجتہاد، نظام، مومن کی پہچان
توحید، اجتہاد، نظام، جب سب امتحان
ظاہر، غیب کا نشان، سر زمینِ پاکستان


جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی

جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی

جنون

جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی

جنوں سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
قربانی کی بانہوں میں ملتی ہے آزادی

جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
ملتی ہے آزادی
ملتی ہے آزادی

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Junoon

Quiz
Cro nimmt es meistens ...?

Fans

»Azadi« gefällt bisher niemandem.