Jal Pari (Coke Studio) Songtext
von Atif Aslam
Jal Pari (Coke Studio) Songtext
مجھ سے کہے
ایک جل پری
ڈوب جانے دو
جل میں کہیں
دل کی لگی
کہنے لگی
روک جانے دو
ٹھہر جانے دو
جل میں کہیں
جل میں کہیں
سو جانے دو، چھپ جانے دو
لہروں میں کہیں، ڈوب جانے دو
شور نہ کرو یاروں آنکھ لگی
بہل جانے دو یار
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
اوہ رے پیا، کہتا جیا
تُو ہے کہاں، میں ہوں، یہاں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
ایک جل پری
ڈوب جانے دو
جل میں کہیں
دل کی لگی
کہنے لگی
روک جانے دو
ٹھہر جانے دو
جل میں کہیں
جل میں کہیں
سو جانے دو، چھپ جانے دو
لہروں میں کہیں، ڈوب جانے دو
شور نہ کرو یاروں آنکھ لگی
بہل جانے دو یار
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
اوہ رے پیا، کہتا جیا
تُو ہے کہاں، میں ہوں، یہاں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
جل میں کہیں
Writer(s): Atif Aslam Lyrics powered by www.musixmatch.com