Diya Hai Songtext
von Arooj Aftab feat. Badi Assad
Diya Hai Songtext
دیا ہے دل اگر اس کو، بشر ہے، کیا کہئے
ہوا رقیب، تو ہو
ہوا رقیب، تو ہو، نامہ بر ہے، کیا کہئے
زہے کرشمہ کہ یوں دے رکھا ہے ہم کو فریب
کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے، کیا کہئے
دیا ہے دل اگر...
ہوا رقیب، تو ہو
ہوا رقیب، تو ہو، نامہ بر ہے، کیا کہئے
زہے کرشمہ کہ یوں دے رکھا ہے ہم کو فریب
کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے، کیا کہئے
دیا ہے دل اگر...
Writer(s): Arooj Aftab Lyrics powered by www.musixmatch.com